"ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر/خودکار تخلیق مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 100:
 
== در آٹو ویکی براؤزر ==
[[image:CSVtutorial1.png|تصغیر|ٹیکسٹ فائل منتخب کرنے کے بعد]]
ٹیکسٹ فائل تیار ہو جانے کے بعد آٹو ویکی براؤزر کھولیں اور اپنے ویکی کھاتہ کے ذریعہ اردو ویکی پر لاگ ان ہوں۔ جیسے ہی اردو ویکیپیڈیا پر لاگ ان ہونگے تو [[وپ:خوب|خوب]] کا انٹرفیس لیفٹ ٹو رائٹ کے بجائے رائٹ ٹو لیفٹ ہو جائے گا۔ اس کے بعد اوپر موجود مینیوز میں ایک کا نام plugins نظر آئے گا، اس پر کرسر لے جائیں۔ اگر یہاں CSV loader کا آپشن نہ دکھے تو load پر کلک کریں اور جو دریچہ کھلے اس میں مذکورہ پلگ ان کی ڈی ایل ایل فائل کو منتخب کر لیں اور یوں یہ پلگ ان فعال ہو جائے گا۔
 
پھر دوبارہ Plugins پر کرسر لے جائیں تو CSVLoader کا آپشن نظر آجائے گا۔ اس پر کلک کریں تو ایک خانہ کھلے گا جس میں اس ٹیکسٹ فائل کا پاتھ درج کرنا ہوگا جو ہم نے اوپر مضامین بنانے کے لیے تیار کی ہے، اس ٹیکسٹ فائل کو منتخب کرتے ہی ایک نیا دریچہ کھل کر سامنے آئے گا۔گا، وضاحت کے لیے بائیں جانب موجود تصویر دیکھیں۔