"تزک بابری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعے کا اضافہ
سطر 2:
 
==پس منظر==
بابر نے اس کتاب کواپنی مادری زبان [[ترکی زبان|ترکی]] میں لکھا تھا۔ اس کا ایک نسخہ 'المنسکی' نے [[1857ء]] میں شائع کیا جبکہ مسز"اے ایس بیورج" نے ایک نسخہ [[حیدرآباد، دکن]] سے حاصل کیا اور [[1905ء]] میں شائع کیا۔<ref>[http://www.dawnnews.tv/news/1000268 تزک بابری اور ترکی]</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}