"2009ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے (10) using AWB
سطر 14:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ایتھوپیا}} [[13جنوری]] - اتھوپیا نے دو سال بعد صومالیہ سے اپنی فوج نکالنی شروع کی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[15جنوری]] - پاکستانی پولیس نے ممبئی حملے کے سلسلے میں کریک ڈاﺅن کے دوران ملک بھر سے124افراد کو گرفتار کیا۔جن میں سب سب ک سب سنی مسلمان تھے
 
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسرائیل}} [[17جنوری]] - غزہ جنگ میںاسرائیل جنگ بندی کا اعلان کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[20جنوری]] - [[باراک حسین اوباما]] نے نئے امریکی صدر کا حلد اٹھایا۔
سطر 23 ⟵ 22:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[23 جنوری]] - امریکی ڈرون حملے میں14افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[26جنوری]] - بین الاقوامی جرائم کی عدالت نے گانگو کے باغی لیڈر تھامس لیبانا کے خلاف اپنے پہلے مقدمے کی سماعت شروع کی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[31جنوری]] - عراق میں صوبائی حکومتوں کے انتخابات ہوئے ۔ جس میں 440سیٹوں کیلئےکے لیے 14سو سے زائد افراد کھڑے ہوئے۔
 
== فرورى ==
سطر 39 ⟵ 38:
 
{{پرچم|پاکستان}}
* [[4فروری]] - [[اقوام متحدہ]] کے سیکرٹری جنرل [[بان کی مون]] نے سابق وزیر اعظم پاکستان [[بے نظیر بھٹو]] کے قتل کی تحقیقات کے کیلئےکے لیے کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا۔
* [[14فروری]] - جنوبی [[وزیرستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں25 افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[15فروری]] - پاکستانی [[طالبان]] نے سوات میں جاری جنگ میں دس روز کیلئےکے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا۔
* [[16فروری]] - پاکستان حکومت نے [[سوات]] میں اسلامی قانون کے اجراءکا اعلان کیا۔
** 16فروری - [[کرم ایجنسی]] میں ایک امریکی ڈرون حملے میں 30افراد ہلاک ہو گئے۔
سطر 54 ⟵ 53:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|سری لنکا}} [[14مارچ]] - سری لنکا کے جنوبی علاقے میں ایک خودکش حملے میں14افراد ہلاک اور46زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[27مارچ]] - انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے ڈیم ٹوٹ گیاجس کے نتیجے میں بیسیوں افراد ہلاک ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[30مارچ]] - امریکی حکومت نے افغان انتخابات کیلئےکے لیے افغان حکومت 40ملین ڈالر دیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جنوبی افریقہ}} [[31مارچ]] - شمالی افریقہ سے تارکین وطن کو یورپ لیجانے والی کشتی ڈوب گئی جس میں200سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
 
سطر 63 ⟵ 62:
* [[4مارچ]] - صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اعلان کیا کہ حکومت انتہا پسند طالبان اور دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کرے گی۔
* [[12مارچ]] - ایک امریکی ڈرون حملے میں کرم ایجنسی میں24افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[13مارچ]] -حکومت نے لانگ مارچ روکنے کیلئےکے لیے ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار وں کو ملک بھر میں تعینات کر دیا۔ 16مارچ کو عدلیہ بحالی کے سلسلے میں لانگ مارچ شروع کیا گیا۔
* [[15مارچ]] - ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں امریکی ڈرون حملے میں4افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[16مارچ]] -پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے قوم سے خطاب کیا اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور دیگر ججوں کو بحال کر دیا۔
سطر 74 ⟵ 73:
** [[سکاٹ لینڈ]] میں ایک ہیلی کوپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 16افراد ہلاک ہو گئے۔
** {{پرچم تصویر چھوٹی|البانیا}} {{پرچم تصویر چھوٹی|کروشیا}} [[البانیہ]] اور [[کروشیا]] [[نیٹو]] میں شامل ہو گئے۔
* [[2اپریل]] کو جی ٹونٹی ممالک کی عالمی معاشی بحران کے حوالے سے [[لندن]] میں کانفرنس ہوئی جس میں عالمی معاشی بحران سے نمٹنے کیلئےکے لیے 1.1ٹریلین ڈالر مختص کیے گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|سویڈن}} [[3اپریل]] کو [[فرانس]] کے صدر سرکوزی نے [[امریکی]] صدر سے ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ وہ گوناتامو جیل بند ہونے کے بعد وہاں قید افراد کو لینے کیلئےکے لیے تیار ہے۔۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|شمالی کوریا}} [[5اپریل]] کو [[شمالی کوریا]] نے خلائی راکٹ کا تجربہ کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اٹلی}} [[6اپریل]] کو [[اٹلی]] کے شہر لاقیلہ میں6.3ریکٹر سکیل کا زلزلہ آیا جس میں 300افراد ہلاک اور1500زخمی ہو گئے جبکہ50ہزار افراد بے گھر ہوئے۔
سطر 116 ⟵ 115:
* [[12 مئی]] - جنوبی وزیرستان میں ہی ایک امریکی ڈرون حملے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[16 مئی]] - شمالی وزیرستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں25افراد ہلاک ہوئے۔
* [[22 مئی]] - [[اقوام متحدہ]] نے عالمی برادری سے سوات کے بے گھر ہونے والے ڈیرھ لاکھ کے قریب افراد کی مدد کیلئےکے لیے اپیل کی۔
* [[26 مئی]] - [[سپریم کورٹ]] نے سابق وزیر اعظم پاکستان [[نواز شریف]] کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
* [[30 مئی]] - [[پاکستانی]] فوج نے دہشت گردوں سے [[مینگورہ]] اور سوات خالی کروا لیا۔
سطر 129 ⟵ 128:
* {{پرچم تصویر|ایران}} [[12 جون]] - [[احمدی نژاد]] [[ایران]] کے دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔
* {{پرچم تصویر|بھارت}} [[17 جون]] - بھارتی وزیر اعظم [[من موہن سنگھ]] نے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
* {{پرچم تصویر|امریکہ}} [[18 جون]] - [[ناسا]] نے1998کے بعد چاند کیلئےکے لیے پہلا مشن روانہ کیا۔
* {{پرچم تصویر|ڈنمارک}} [[21 جون]] - [[گرین لینڈ]] نے [[ڈنمارک]] سے آزادی حاصل کر لی۔
* {{پرچم تصویر|امریکہ}} [[25 جون]] - معروف امریکی پاپ گلوکار [[مائیکل جیکسن]] نے وفات پائی۔
سطر 151 ⟵ 150:
** {{پرچم تصویر چھوٹی|افغانستان}} - [[افغانستان]] میں 4ہزار [[امریکی]] فوجوں اور650 افغان فوجیوں نے ایک بڑے حملے کے بعد [[دریائے ہلمند]] کی وادی کو [[طالبان]] سے چھڑا لیا۔
** {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} - [[بھارت]] کے شہر [[نئی دہلی]] کی ایک عدالت نے1861کے ایک قانون کو شہری حقوق کے خلاف قرار دے دیا جس کے تحت [[ہم جنس]] سے شادی پر پابندی عائد ہوتی ہے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[3 جولائی]] - [[روس]] نے افغانستان پر حملوں کیلئےکے لیے [[امریکہ]] کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[4 جولائی]]-ومبلڈن ٹورنامنٹ میں [[سرینا ولیم]] نے اپنی بہن [[وینس ولیم]] کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|چین}} [[6 جولائی]] - [[چین]] میں بلوائیوں پر پولیس کی فائرنگ سے156افراد ہلاک ہو گئے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/2009ء»