"23 جون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تبدیلی متن بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے, گۓ ← گئے using AWB
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=23|یماہ=6}}
==واقعات==
* [[1985ء]] : [[ائر انڈیا]] کا [[جیٹ]] طیارہ [[مونٹریال]]، [[ٹورونٹو]] ، [[لندن]] انڈیا جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا اور اس میں سوار تمام 329 مسافر جاں بحق ہو گۓ۔گئے۔ اس تلاشی میں [[کینیڈا]] کی انتظامیہ نے جہاز میں سے تین مشتبہ پیکٹ اتارے تھے۔ طیارہ [[آئر لینڈ]] کے ساحلوں کے قریب فضا میں ہی تباہ ہو گیا جب وہ لندن کے [[ہیتھرو]] ائر پورٹ سے صرف 45 منٹ کی مسافت پر تھا۔ ممکنہ طور پر کاروائی سکھ علیحدگی پسندوں کی جانب سے جہاز میں بم رکھ کر کی گئی۔
*[[2008ء]] پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو انتخابات کیلئےکے لیے نااہل قرار دے دیا گیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3675/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
*[[2007ء]] کراچی میں شدید بارش سے دوسوتیس افراد ہلاک ہوئے <ref name=uc/>
*[[1956ء]] کو مصر کی عوام نے بھاری اکثریت سے جمال عبد الناصر کو جمہوریہ مصر کا پہلا صدر منتخب کیا ۔ اپنے اقتدار کے 18 برسوں میں ناصر کو بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہوئی ۔ <ref name="nb">{{حوالہ جال| ربط =http://www.naibaat.com.pk/ePaper/karachi/23-06-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg| عنوان = آج کی تاریخ | ناشر = روزنامہ نئی بات }}</ref>
سطر 10:
 
==ولادت==
 
 
 
==وفات==
*[[1980ء]] کو بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بیٹے سنجے گاندھی ایک فضائی حادثے میں جاں بحق ہوئے <ref name=nb/>
 
 
 
 
==تعطیلات و تہوار==
* دنیا بھر میں باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے
* [[1991ء]] مالدیپ نے آزادی کا اعلان کیا <ref name=uc/>
 
 
==حوالہ جات==
سطر 29 ⟵ 23:
{{حوالہ جات |گروپ=nb}}
{{مہینے}}
 
[[زمرہ:جون]]
[[زمرہ:ایام سال]]
 
{{مہینے}}