"28 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

493 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلیے ← کے لیے using AWB
م (تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلیے ← کے لیے using AWB)
*[[1845]] [[میکسیکو]] نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
*[[1738]] [[برطانیہ]] نے [[اسپین]] کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔ <ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1970ء]] - [[پاکستان]] کے [[صدر]] [[یحیی خان]] نے [[لیگل فریم ورک آرڈر]] جاری کیا جس کو آئینی عمل کیلیےکے لیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت [[قومی اسمبلی]] کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں [[مشرقی پاکستان]] کو دی گئیں۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1977ء]] - [[ذوالفقار علی بھٹو]] دوسری مرتبہ [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کے وزیر اعظم]] بنے۔
*[[1868]] ریڈیو کے موجد [[مارکونی]] نے پہلی بار انگلینڈ سے ایک ٹیلی گراف یورپ بھیجا ۔
*[[1959]] کو تبت میں دلائی لامہ کی حکومت کو چین نے بر طرف کرکے اپنے حمایت یافتہ [[پنچن لامہ]] کو سربراہ کا مقرر کیا ۔
*[[1973]] کو ویت نام میں متعین آخری فوجی اپنے وطن روانہ ہوا جس سے ویت نام میں 10 ویت امریکہ جنگ اپنے اختتام کو پہنچی ۔<ref name="naibaat.com.pk">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/28-03-2013/details.aspx?id=p11_11.jpg| تاریخ اشاعت = 28 مارچ 2013| عنوان = | ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ| ناشر = روزنامہ نئی بات| زبان = }}</ref>
 
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1962ء]] - [[مولانا اعظم طارق]]، سیاسی و مذہبی تنظیم [[سپاہ صحابہ]] کے راہنما
*[[1968]]مشہور روسی ادیب اور ڈرامہ نگار [[میکسم گورکی]] <ref>{{حوالہ جال| مصنف name= | ربط = http://"naibaat.com.pk"/ePaper/lahore/28-03-2013/details.aspx?id=p11_11.jpg| تاریخ اشاعت = 28 مارچ 2013| عنوان = | ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ| ناشر = روزنامہ نئی بات| زبان = }}</ref>
 
== وفات ==
*[[1941]] برطانوی خاتون ناول نگار[[ورجینیا وولف]] نے خودکشی کر لی ۔
<ref name="naibaat.com.pk"/>
<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/28-03-2013/details.aspx?id=p11_11.jpg| تاریخ اشاعت = 28 مارچ 2013| عنوان = | ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ| ناشر = روزنامہ نئی بات| زبان = }}</ref>
 
== تعطیلات و تہوار ==