"ایٹ علامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 1:
{{تنقیطی نشانات|@}}
[[طبعہ تخطیطی]] [[محرف]] '''@''' جسے علامت ’’'''بہ'''‘‘ یا ’’'''اَیٹ'''‘‘ کہاجاتا ہے، دراصل لفظ ’’بہ‘‘ یا [[حسابداری]] اور کاروباری عبارت ’’بہ شرح‘‘ کی تخفیف ہے۔ اِس کا سب سے عام جدید استعمال [[برقی ڈاک پتہ]] میں کیا جاتا ہے، جہاں اِس سے مُراد ’’بہ موقع‘‘ کے لی جاتی ہے۔ اِس کا ایک اَور استعمال سماجی مواقع حبالہ جیسے فیس بُک اور ٹویٹر پر اسمِ صارف کے سابقہ کے طور پر بھی ہوتا ہے (مثلاً ’’@اسم صارف‘‘)۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
.
سطر 22 ⟵ 8:
[[زمرہ:تنقیط]]
[[زمرہ:علامات طبعہ تخطیطی]]
 
[[زمرہ:ٹائپو گرافی]]