"احصائی علوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 18 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1128453 پر موجود ہیں
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 1:
'''احصائی علوم''' (Actuarial sciences) سے مراد [[ریاضی|ریاضیات]] اور [[احصاء|شماریات]] کا اطلاق [[معاشیات]] اور [[مالیات]] (finance) پر کرنا ہے۔ ان علوم کا احاطہ کوئی ایک مضمون نہیں کرتا مگر ریاضی، شماریات، معاشیات اور مالیات کو مجموعی طور پر احصائی علوم کہا جاتا ہے۔ احصائی علوم کے ماہر کو ان تمام مضامین میں اچھی مہارت حاصل کرنا پڑتی ہے۔ آج کل ایسے ماہرین انشورنس، سٹاک ایکسچینج یعنی [[سہامی منڈی]]، اور بیرونی زرِ مبادلہ کی تجارت سے زیادہ منسلک ہیں۔
 
[[زمرہ:احصائی علوم|*]]