"الپس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 18:
}}
 
'''الپس''' جنوبی وسطی [[یورپ]] کا ایک اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس کی لمبائی ایک ہزار [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔ یہ [[بحیرہ روم]] پر اطالوی فرانسیسی ساحلوں سے شروع ہوتا ہے اور ویآنا کے قریب دریا‌ئے ڈینیوب تک جاتا ہے۔ [[الپس|سلسلہ کوہ الپس]] سلوانیا، [[آسٹریا]]، [[اطالیہ|اٹلی]]، سوئستان، [[فرانس]]، لختنشٹائن اور [[جرمنی]] میں پھیلا ہوا ہے۔ [[مونٹ بلانک]] اس پہاڑی سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے جو اطالوی / فرانسیسی سرحد پر واقع ہے۔ اور اس کی بلندی 4808 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 15774 [[فٹ]] ہے۔
 
== مشہور چوٹیاں ==
سطر 45:
 
{{آسٹریا کے موضوعات|}}
 
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی یورپ]]
[[زمرہ:وسطی یورپ]]