"حیطہ (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 52 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q159190 پر موجود ہیں
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 1:
'''حیطہ''' <small>([[عربی]] سے ماخوذ. [[انگریزی]]: amplitude)</small> کسی اِرتعاشی نظام میں، ہر [[ارتعاش]] <small>(oscillation)</small> کے ساتھ، اِرتعاشی متغیر <small>(oscillation variable)</small> میں تبدیلی کی مقدار ہے.
 
سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف کئی طرح سے کی جاسکتی ہے:
 
* کسی واسطے <small>(medium)</small> میں ایک لہری دورہ <small>(wave cycle)</small> کے دوران زیادہ سے زیادہ پیدا ہونے والے اضطراب <small>(disturbance)</small> کی مقدار.
* کسی لہر کے فراز <small>(crest)</small> کی اُونچائی.
* لہری فراز <small>(wave crest)</small> کا اپنی متوازن حالت <small>(equilibrium position)</small> سے فاصلہ.
* لہر کا اپنی عام حالت سے اُتار یا چڑھاؤ کا فاصلہ.
 
حیطہ میں اِضافہ کرنے سے آواز بُلند ہوجاتی ہے.

== مزید دیکھئے ==
سطر 18 ⟵ 14:
* [[طول موج]]
* [[حیطہ تضمیص]] <small>(amplitude modulation)</small>
 
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]