"علم تشریح الاعضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: مطالق ← متعلق (2) using AWB
سطر 1:
* {{اگر}} [[تشریح (ضدابہام)]] {{ن}}
[[ملف:TASHRIH.PNG|align left|250px|thumb|تشریح ؛ ایک ایسا شعبہ علم ہے کہ جس میں جانداروں کے جسم کی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اس مقصد کے لئے ان کا جسم قطع (چیرنے) کرنے کا عمل بھی رو بہ عمل آتا ہے۔ شکل میں [[جلد]] ہٹا دینے کے بعد زیرجلدی [[عضلات]] اور ان کو [[ہڈی|ہڈیوں]] سے جوڑنے والے [[رباط]] (سفید رنگ میں) دیکھے جاسکتے ہیں۔]]
'''تشریح''' (anatomy) ، [[حیاتیات]] اور [[طب]] سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا علم ہے کہ جس میں [[حیات|جاندار]] ([[حیوان]] اور [[نباتات|نبات]] دونوں) کے جسم کی ساخت اور اس میں موجود مختلف [[عُضو|اعضاء]] کی بناوٹ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لئے زیر مطالعہ جسم کو قطع بھی کیا جاتا ہے یعنی اس کی بیرونی بناوٹ کے بعد اسکی اندرونی بناوٹ کے مطالعہ کی خاطر اس کو کاٹ کر اندرونی ساخت دیکھی جاتی ہے۔ جب زیر مطالعہ جاندار کوئی حیوان ہو تو اس کو [[حیوانی تشریح]] (zootomy) کہتے ہیں اور جب کسی پودے کا مطالعہ کیا جائے تو اس کو [[نباتی تشریح]] (phytotomy) کہتے ہیں۔
=== اسلوب ===
عام طور پر کسی بھی جاندار کی تشریح کے مطالعے میں (اور خاص) طور پر [[طب|طبی]] جامعات میں طالب علموں کی سہولت کی خاطر علم تشریح کو دو انداز میں زیرمطالعہ کیا جاتا ہے۔
سطر 17:
## سانس اور پھیپڑوں کے نظام کی تشریح (تشریح نظام تنفس / anatomy of respiratory system)
=== تاریخ ===
[[ملف:QANOON.PNG|align left|200px|thumb|[[ابن سینا]] کی کتاب [[القانون فی الطب|قانون فی الطب]] کا علم تشریح سے مطالقمتعلق ایک باب؛ حاشیہ پر تحریر ، [[ابن النفیس]] کا کیا ہوا تذکرہ ہے۔[http://www.nlm.nih.gov/nlmhome.html] ]]
* 275 قبل مسیح : [[ہیروفیلس]] (Herophilus) شائد دستاویزی ثبوت کے ساتھ قدیم ترین شخص جس نے تشریح کا ذکر کیا یا تشریح کی۔
* 150 عیسوی : [[جالینوس]] مختلف جانوروں اور انسانی تشریح کا ذکر کرتا ہے۔
* 776 تا 868 عیسوی : [[الجاحظ]] (ابو عثمان عمرو بن بحر) - اس نے [[فلسفہ]] اور [[حیوانیات]] پر کئی کتب تحریر کیں۔
* 800 تا 873 عیسوی : [[یعقوب ابن اسحاق الکندی|الکندی]] کی تحریر کردہ [[طب]] سے مطالقمتعلق کتابوں میں تشریح کے ابواب یا بند ، اس نے طب کے علاوہ دیگر موضوعات پر بھی تحقیق و تحریر کی۔
* 864 تا 930 عیسوی : [[الرازی]] ، دیگر مضامین کے ساتھ [[طب]] اور بطور خاص [[طب العین]] (Ophthalmology) پر بھی کتب تحریر کرتا ہے۔
* 936 تا 1013 عیسوی : [[الزاہراوی]] ، [[طب]] و [[جراحت]] پر تحقیق اور کتب تحریر کرتا ہے۔
سطر 31:
* 1491 عیسوی : [[وینس]] میں یورپ کی پہلی باتصویر طبی کتب کی اشاعت ہوئی۔
* 1510 عیسوی : [[لیونارڈو ڈاونچی]] ، انسانی جسم کی تشریح یا چیر پھاڑ کرتا ہے اور تصاویر بناتا ہے۔
 
 
 
 
{{حیاتیات (حاشیہ)}}