"انیمے" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
تحسینی تبدیلی using AWB
م (bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata)
م (تحسینی تبدیلی using AWB)
[[ملف:Wikipe-tan full length.png|thumb|Wikipe-tan]]
'''اینیمے''' {{دیگر نام|جاپانی=アニメ|انگریزی=anime}} ایک جاپانی لفظ ہے جس کا مطلب [[جاپان]] میں متحرک تصاویر لیا جاتا ہے۔ جاپان کی ان متحرک تصاویر کی [[دُنیا|دنیا]] میں کافی شہرت ہے۔ <br />
جاپان میں ان جیسی تصاویر کا استعمال پکثرت ہوتا ہے۔ ان جیسی تصایر میں ایک خاص طرح کا کام کیا جاتا ہے، ان [[حراک]] کی آنکھیں، جسم اور بال بھی دیگر [[حراک]] سے مختلف ہوتے ہیں۔ تاہم چونکہ اس فن کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس لیے دیگر حراکی تصاویر میں بھی اس کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
{{Commonscat|Anime}}