"انٹارکٹکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے using AWB
سطر 1:
[[ملف:Antartica.png||تصغیر|انٹارکٹیکا

رقبہ: 14,000,000 مربع کلومیٹر

(5,400,000 مربع میل)

سطر 7:
0 مستقل رہائش (2015)

موسم سرما میں 1000

موسم گرما میں 5000

انٹرنیٹ ڈومین:
سطر 17 ⟵ 16:
انٹارکٹکا دنیا کا انتہائی جنوبی [[براعظم]] ہے، جہاں [[قطب جنوبی]] واقع ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین براعظم ہے، جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14.425 ملین مربع کلومیٹر کے ساتھ انٹارکٹکا [[ایشیاء|ایشیا]] ، [[افریقہ]] ، [[شمالی امریکہ]] اور [[جنوبی امریکہ]]کے بعد دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے۔ انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہےجس کے باعث وہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں۔ صرف سائنسی مقاصد کے لئے وہاں مختلف ممالک کے سائنسدان قیام پزیر ہیں۔

انٹارکٹکا یونانی لفظ Antarktikos سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے آرکٹک کے مدمقابل۔

اس براعظم کو پہلی بار روسی جہاز راں [[میخائل لیزاریف]] اور [[فابیان گوٹلیب وون بیلنگشاسن]] نے [[1820ء]] میں دیکھا۔

[[1959ء]] میں 12 ممالک کے درمیان [[معاہدہ انٹارکٹک]] پر دستخط ہوئے، جس کی بدولت یہاں عسکری سرگرمیاں اور معدنیاتی کان کنی کرنے پر پابندی عائد کی گئی اور سائنسی تحقیق اور براعظم کی ماحولیات کی حفاظت کے کاموں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ مختلف تحقیقی کام سرانجام دینے کیلئےکے لیے دنیابھر سے انٹارکٹکا پہنچنے والے سائنسدانوں کی تعداد ہر سال موسم گرما میں 5,000 سے زائد ہوجاتی ہے، جبکہ موسم سرما میں یہ تعداد کم و بیش 1,000 تک رہ جاتی ہے۔

[[ملف:Antarctica_6400px_from_Blue_Marble.jpg|thumb|انٹارکٹکا کا خلائی منظر]]
[[ملف:AntarcticaDomeCSnow.jpg|thumb|200px|]]

انٹارکٹکا کی بلند ترین چوٹی [[ونسن ماسف]] ہے، جس کی بلند 4,892 میٹر (16,050 فٹ) ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین مقام ہے اور سب سے کم بارش بھی یہیں ہوتی ہے۔ یہاں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 80 سے منفی 90 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ موسم گرما میں ساحلی علاقوں پر زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 5 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے۔ بارشوں میں کمی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قطب جنوبی پر سال میں 10 سینٹی میٹر (4 انچ) سے بھی کم بارش پڑتی ہے۔