"سیارچہ شکن ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 1:
سیارچہ مخالف ہتھیار یا '''سیارچہ شکن ہتھیار''' (Anti-satellite weapon) ایسے خلائی ہتھیار ہیں جن کی مدد سے کسی بھی سیارچہ کو خلا ہی میں تباہ کیا جا سکتا ہے۔ آج کل کے دور میں سیارچوں کے ذریعہ [[مواصلات]] کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے اور جنگ کی صورت مواصلات اور پیغام رسانی کے لیے سیارچوں پر انحصار بڑھ گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے سیارچوں کو تباہ کرنے کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے جو دورانِ جنگ پیغام رسانی کے لیے استعمال ہوں۔ یہ بات ان ممالک کے لیے بہت اہم ہے جن کو [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کی طرف سے حملہ کا خطرہ ہے۔ اگرچہ کئی معاہدوں کے ذریعے امریکہ نے باقی دنیا کے لیے ایک صاف خلا کا نعرہ لگا کر ایسے ھتھیاروں پر پابندی لگانے کی کوشش کی ہے مگر کئی ملک اسے چوری چھپے تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور [[روس]] کے پاس ایسے ھتھیار موجود ہیں اور اب [[چین]] نے انہیں تیار کر کے ان کا امتحان بھی کر لیا ہے ۔ 11 [[جنوری]] [[2007ء|2007]] کو [[چین]] نے خلا ہی میں ایک سیارچہ کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
 
== تاریخ ==
سطر 12:
 
== امریکہ کے تجربات ==
فروری 2008ء میں امریکہ نے اعلان کیا کہ اس کا ایک مصنوعی سیارچہ بے قابو ہوچکا ہے جسے تباہ کرنا ضروری ہے کہ کیونکہ اس پر انسان کے لیے انتہائی ضرر رساں مواد موجود ہے۔ اسے تباہ کرنے کے لیے امریکہ ایک میزائیل استعمال کرے گا۔ <ref> name="بی بی سی17 فروری 2008ء">[http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2008/02/080217_russia_accuse_us_zs.shtml بی بی سی17 فروری 2008ء] </ref> روس نے اس پر اپنے تحفظات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیارچہ کی تباہی ایک بہانہ ہے اور اصل میں امریکہ مصنوعی سیارچے کو تباہ کرنے کی آڑ میں سیارچہ شکن ہتھیار کا تجربہ کرنا چاہتا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ’ امریکہ دوسرے مملاک کے مصنوعی سیاروں کو تباہ کرنے کے حوالے سے اپنے سیارچہ شکن میزائل نظام کا تجربہ کرنا چاہتا ہے‘۔ بی بی سی کے مطابق روسی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماضی میں بھی بہت سے ممالک کے سیارچے زمین سے ٹکرا چکے ہیں اور بہت سے ملک اپنے خلائی جہازوں میں زہریلا ایندھن استعمال کرتے ہیں لیکن اس سے قبل کبھی بھی اس قسم کے’غیر معمولی اقدامات‘ نہیں اٹھائے گئے۔
<ref> [http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2008/02/080217_russia_accuse_us_zs.shtml name="بی بی سی17 فروری 2008ء] <"/ref>
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 20:
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.defensenews.com/story.php?F=2125489 چین کا لیزر تجربہ]
 
 
== حوالہ جات ==