"آرونڈسمینٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 1:
{{ٹ}}ارونڈ{{زیر}}سمینٹس{{ن}} (انگریزی: Arrondissement) انتظامی تقسیم کی اکائي ہے جو بعض [[فرانسیسی]] اور [[جرمنی|جرمن]] بولنے والوں ملکوں میں اپنائی گئي ہے۔ فرانس کے تین شہروں [[پیرس]]، [[لیون]] اور [[مارسیلیی]] کی انتظامی تقسیم اسی طرح کی گئی ہے، اور ان تینوں شہروں کے کمیون کو ارونڈسمینٹس میں تقسیم کیا گيا ہے۔ اس طرح ان تین شہروں میں ارونڈسمینٹس بنیادی انتظامی اکائی بنتی ہے جو کمیون سے بھی چھوٹی ہے۔ لیکن تقسیم کا یہ طریقہ کار باقی تمام شہروں کے لیے استعمال نہیں کیا گیا ہے یا یوں کہیے کہ باقی فرانسیسی شہرون میں ارونڈسمینٹس نہیں ہیں اور کمیون ہی بنیادی انتظامی اکائی ہے۔ اس طرح ارونڈسمینٹس کو خاص قسم کی تقسیم قرار دیا جا سکتا ہے۔
 
فرانس کے علاوہ جن ممالک اس قسم کی تقسیم اپنائی گئي ہے ان میں [[بلجئیم|بیلجیم]]، [[نیدرلینڈز|نیدرلینڈ]]، [[کینیڈا]] (کچھ شہروں میں)، [[ہیٹی]] (پورا ملک)، [[نائجر|نائیجر]] (پورا ملک) اور [[مالی]] (پورا ملک) شامل ہیں۔
 
 
[[زمرہ:مراکش کی ذیلی تقسیم]]