"آسٹریلیشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 65 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q45256 پر موجود ہیں
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 1:
[[تصویر:LocationAustralasia.png|thumb|آسٹریلیشیا]]
خطہ اوقیانوسیہ کے لیے '''آسٹریلیشیا''' کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے جو [[آسٹریلیا]]، [[نیوزی لینڈ]] اور [[بحر الکاہل]] کے دیگر ملحقہ جزائر کے لیے مستعمل ہے۔ آسٹریلیشیا یا اوقیانوسیہ ایک براعظم ہے جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، [[پاپوا نیوگنی]]، [[سلاویسی]] ([[انڈونیشیا]] کا مشرقی حصہ) اور بحر الکاہل میں واقع دیگر جزائر پر مبنی ہے۔
 
یہ اصطلاح پہلی بار [[1756ء]] میں [[چارلس ڈی بروسس]] نے استعمال کی۔ انہوں نے یہ نام [[لاطینی زبان]] سے اخذ کیا جس کا مطلب ہے "ایشیا کے جنوب میں" ۔