"بازل (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
م
تحسینی تبدیلی using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (تحسینی تبدیلی using AWB)
'''بازل''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Basel) [[سویٹزر لینڈ|سویٹزرلینڈ]] کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی [[2004ء]] کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔
 
شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں [[دریائے رائن]] کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں [[جرمنی]] اور [[فرانس]] دونوں سے ملتی ہیں۔
 
بازیل یورپ کے اہم ثقافتی مراکز میں شمار ہوتا ہے اور [[1997ء]] میں یہ "یورپ کے ثقافتی دارالحکومت" کے مقابلے میں شریک ہوا۔
 
اس شہر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات میں چھ مرتبہ کے [[آسکر ایوارڈز|آسکر]] اعزاز یافتہ فلم پیش کار [[آرتھر کوہن]]، معروف [[ٹینس]] کھلاڑی [[راجر فیڈرر]] اور انہی کی ہم پیشہ خاتون کھلاڑی [[پیٹی شنائیڈر]] شامل ہیں۔