"بازیلیکاتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Potenza > پوتینتسا
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 10:
| علاقہ_علامت =Basilicata-Stemma.png
}}
 
 
 
{{ٹ}}بازیلیکاتا{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Basilicata) جنوبی اٹلی کا علاقہ ہے، جسکے مغرب میں اٹلی کا علاقہ [[کمپانیہ]]، مشرق میں [[پلیہ]] اور جنوب میں [[کلابریا]] واقع ہیں۔ علاقہ کا تھوڑا سا ساحلی علاقہ [[بحیرہ روم]] کے ساحل کے ساتھ ہے اور کچھ علاقہ بحیرہ روم کے دوسرے حصہ جسے خلیج ترانتو کہتے ہیں پر واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 9,992 مربع کلو میٹر اور آبادی لگ بھگ چھ لاکھ افراد پر مشتمل ہے۔ علاقائی صدر مقام [[پوتینزہ]] ہے، اور علاقہ کو دو صوبوں میں تقسیم کیا گيا ہے۔ جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
سطر 35 ⟵ 33:
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
 
 
 
 
علاقہ کلی طور پر پہاڑی ہے، جسکا بلند ترین مقام مونتے پولینو (Monte Pollino) ۔ (تقریبا 7325 فٹ) جنوبی آپینینے (Apennines) ہے۔ اسی علاقہ کے شمال مغربی کونہ میں مونتے کا [[آتش فشاں]] واقع ہے، جسکی بلندی 4365 فٹ ہے۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے رابطہ میں مشکلات رہی ہیں اور علاقہ باقی اٹلی سے کٹ کر رہ جاتا تھا۔ کچھ عرصہ پہلے تک بازیلیکاتا اٹلی کا سب سے کم ترقی یافتہ اور غریب ترین علاقہ قرار دیا جاتا تھا، اور بڑی تعداد میں علاقہ کے رہائشی ہجرت کر کے اٹلی کے دوسرے علاقوں کو جاتے رہے۔ اس وجہ سے علاقہ کی آبادی بڑھنے کی شرح اٹلی میں سب سے کم رہی اور علاقہ کی آبادی بیسوی صدی عیسوی میں صرف بارہ فیصد بڑھ سکی۔ تاہم کچھ سال پہلے تیل کی دریافت کی وجہ سے علاقہ کی اہمیت بڑھنے لگی ہے اور ترقی بھی ہونے لگی ہے۔
 
 
 
 
 
علاقہ کے آباد ترین شہر جنکی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔
سطر 65 ⟵ 55:
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، [[شہر]] کی آبادی میں زیر انتظام [[کمونے]] کی آبادی شامل نہیں ہے۔)
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
== تصاویر ==
سطر 87 ⟵ 67:
Image:Dolomitilucane0002.jpg|<center>دولومیتی لوکانے</center>
</gallery>
 
 
[[تصویر:Basilicata_Provinces_urdu.png|250px|thumb|left|بازیلیکاتا کے صوبے]]
سطر 94 ⟵ 73:
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
 
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.regione.basilicata.it/ علاقہ بازیلیکاتا] ۔ باضابطہ ویب سائٹ
* [http://www.italy-weather-and-maps.com/maps/italy/basilicata.gif بازیلیکاتا نقشہ جات]
* [http://www.aptbasilicata.it/ بازیلیکاتا سیاحتی دفتر]
 
 
{|
سطر 108 ⟵ 83:
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[آبروزو]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا]] | [[لازیو]]| [[لیگوریا]] | [[لومباردیہ]] | [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا]] | [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ]] | [[امبریا]] | [[وینیتو]]
|}
{{Commonscat|Basilicata}}
 
 
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]