"بلیک ہول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: گۓ ← گئے using AWB
م ←‏تاریخ: تحسینی تبدیلی, typos fixed: ہوۓ ← ہوئے using AWB
سطر 12:
== تاریخ ==
ایک ایسے جسم کا تصور کہ جس کی کشش سے روشنی سمیت کائنات کی کوئی شے فرار نہ ملے، جغرافیہ دان John Michell نے 1783 میں [http://www.royalsoc.ac.uk/ رائل سوسائٹی] کے ليے لکھے گئے ایک مقالے میں کیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب [[ثقل]] کا نیوٹنی نظریہ اور [[سرعت فرار]] (escape velocity) تخیلات اپنی جگہ بناچکے تھے۔ مائکل نے حساب کتاب کے گھوڑے دوڑاۓ کے اگر [[سورج]] سے 500 گنا بڑی جسامت کا کوئی ایسا کائناتی جسم جسکی کثافت بھی اتنی ہی ہو جتنی کے سورج کی اور اسکی سطح پر سرعت فرار ، روشنی کی رفتار کے برابر ہو جاۓ تو وہ [[غیرمرئی]] (invisible) یعنی موجود ہوتے ہوۓہوئے بھی غائب ہوجاۓ گا۔
 
اسکے اپنے الفاظ کے مطابق ۔۔۔۔۔