"اختبارِ خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Bleeding > خون بہنا
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیۓ ← کیے (10), ہوۓ ← ہوئے, زریعے ← ذریعہ (3) using AWB
سطر 2:
[[تصویر:Blood test.jpg|تصغیر|اختبارِ خون]]
 
[[طب]] میں اختبارخون یا blood test سے مراد طبی [[مختبر|تجربہ گاہ]] میں کیا جانے والا [[خون]] کا معائنہ ہوتا ہے جسکی مدد سے
 
1- کسی [[مرض]] کی [[تشخیص]] کی جاتی ہے
سطر 10:
3- جسم کے مختلف [[عُضو|اعضاء]] (organs) کے [[فعلیات]]ی اور [[امراضیات]]ی (pathological) افعال کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
==نظریاتی اساس==
چونکہ خون ایک [[حیات|جاندار]] کے جسم میں مستقل [[گردش]] کرتا ہے اور اسکا رابطہ جسم کے [[قلب]] سے لیکر دوردراز تمام حصوں سے ہوتا ہے اور اپنی گردش کے دوران خون تمام جسم کو غذائی اجزاء اور [[آکسیجن]] مہیا کرتا ہے، اسی خوبی کی وجہ سے جسم میں ہونے والی تبدیلیاں براہ راست خون میں اپنا اثر ظاہر کرتی ہیں جنکو خون کے طبی معائنہ کے زریعےذریعہ شناخت کیا جاسکتا ہے۔ اور اسی وجہ سے خون کے اختبارات ، تمام طبی اختبارات میں سب سے زیادہ استعمال کیۓکیے جانے والے اختبارات میں شمار ہوتے ہیں۔ اسکی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ خون کو جسم کے دیگر [[نسیج]]ات (tissues) کی نسبت زیادہ آسانی سے اور وافر مقدار میں حاصل کیا جاسکتا ہے اور اسکے لیۓ بنیادی سی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ایک [[ممرضہ]] (nurse) یا [[طرازگر مختبر]] (laboratory technician) انجام دے سکتا ہے۔ اکثر خون کے اختبارات، مکمل خون پر کیۓکیے جانے کے بجاۓ خون کے اجزاء پر بھی کیۓکیے جاتے ہیں، جو کہ یا تو [[مصل]] (serum) پر کیۓکیے جاتے ہیں یا [[آبدم|شاکلہ]] (plasma) پر کیۓکیے جاتے ہیں۔
==تحصیل خون==
خون کو عام طور پر کسی ایسی خون کی نالی سے نکالا جاتا ہے جو کہ خون کو [[قلب|دل]] کی جانب واپس لے کر جارہی ہو، ایسی خون کی نالی کو [[ورید]] (vein) کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات خون کو [[شریان]] (artery) سے بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ چونکہ خون نکالنے کے لیۓ ورید میں [[سوئی]] داخل کی جاتی ہے اس لیۓ اسکو طب میں [[بزل ورید]] (venipuncture) کہتے ہیں، اگر شریان سے خون نکالا جاۓ تو اسکو [[بزل شریان]] (arterial puncture) کہتے ہیں۔
سطر 18:
# بزل یا سوراخ کرنے کے لیۓ منتخب کی جانے والی جگہ پر جلد کو [[مطہر]] (antiseptic) سے مکمل صاف اور جراثیم (germs) سے پاک کیا جاتا ہے
# ایک ربر کی نرم اور لچکدار پٹی یا کف کو اس جگہ سے ذرا اوپر جہاں سوئی داخل کرنی ہو باندھا جاتا ہے تاکہ خون کا دل کی جانب بہاؤ رک جاۓ اور ورید واضع ہو کر سامنے آجاۓ
# سوئی کو جلد کے ساتھ کم زاویے پر رکھتے ہوۓہوئے وین میں داخل کیا جاتا ہے اور خون کی مطلوبہ مقدار کو ایک سرنج یا کسی مخصوص اختبار کے لیۓ اسکی [[خلائی نلی]] (vacuum tube) میں بھر لیا جاتا ہے
# اس عمل کے دوران ہی ربر کی پٹی کو کھول دیا جاتا ہے تاکہ خون کا بہاؤ بحال ہو جاۓ
# مطلوبہ مقدار میں خون حاصل کرنے کے بعد سوئی کو نکال لیا جاتا ہے اور سوراخ کی جگہ پر ایک الکحل یا کسی دوسرے جراثیم کش مادے کو رکھنے والی پٹی کو رکھ کر محفوظ کیا جاتا ہے۔ چند منٹ کے دباؤ سے خون کو بہ کر نکلنے سے روکنے میں مدد ملتی ہے
 
==عمومی اختبارات (جنرل ٹیسٹس)==
یوں تو خون پر بہت اقسام کے اختبارات کیۓکیے جاتے ہیں جن میں سے چند ایسے ہیں جو عام طور پر علاج میں بکثرت استعمال کیۓکیے جاتے ہیں جنکا ذکر یہاں کیا گیا ہے۔ خون پر کیۓکیے جانے والے یہ اختبارات خون کے [[خلیہ|خلیات]] پر بھی ہوسکتے ہیں اور اسمیں شامل [[کیمیاء|کیمیائی]] اجزاء پر بھی ہوسکتے ہیں۔
===اختبارات کیمیاۓ خون (بلڈ کیمسٹری ٹیسٹس)===
یہ وہ اختبارات ہوتے ہیں جنکی مدد سے خون کے کیمیائی تجزیہ کیا جاتا ہے۔ ایک اختبار ایسا ہوتا ہے کہ جسمیں خون میں شامل اجزاء پر سات اقسام کا تجزیہ کیا جاتا ہے مطالعہ کیا جاتا ہے اسکو کیم 7 کہا جاتا ہے اور اس میں مطالعہ کیۓکیے جانے والے اجزاء یہ ہوتے ہیں۔
 
1- BUN
 
2- سیرم کلورائڈ
 
3- CO2
سطر 41:
7-سوڈیئم
===لحمیاتی اختبارات (پروٹین ٹیسٹس)===
اختبارات [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] [[سالمہ|سالمات]] (آرگینک مالیکیول ٹیسٹوں) میں [[لحمیات]] یعنی پروٹینز پر کیۓکیے جانے والے اختبارات اہم ہیں ۔ لحمیات بہت اقسام کی ہوتی ہیں جو کہ خون کے ساتھ گردش کرتی ہیں اور انکی مقدار مختلف بیماریوں میں کم زیادہ ہوتی رہتی ہے، اسکے علاوہ لحمیات کے زریعےذریعہ مختلف اعضاء کے افعال اور انکے امراض کا الگ الگ اندازہ لگانا بھی ممکن ہوتا ہے
 
1-البومن ٹیسٹ: یہ ٹیسٹ جگر اور گردے کے امراض میں مفید ثابت ہوسکتا ہے، اسکے علاوہ بھی ایک طبیب اپنے تجربہ کی بنیاد پر اس اختبار کو دیگر کئی موقوں پر استعمال کرتا ہے
 
2- سی ری ایکٹو پروٹین ٹیسٹ: اس لحمیہ کی مقدار مختلف اقسام کی التہاب (انفلامیشن) میں تبدیل ہوتی ہے اور اسکے زریعےذریعہ انکو شناخت کیا جاسکتا ہے مثلا دل ریومٹائڈآرتھرائٹس وغیرہ
 
3- ٹوٹل پروٹین ٹیسٹ: اس سے سیرم میں موجود تمام پروٹین کا اندازہ لگایا جاتا ہے
===اختبارات جسم ضد (اینٹی باڈی ٹیسٹس)===
1- ELISA ٹیسٹ
 
2- کومب ٹیسٹ
سطر 57:
2- ہماٹوکریٹ
 
3- ارتھروسائٹ سڈیمنٹیشن ریٹ
 
4- کراس میچنگ
سطر 75:
 
[http://www.healthatoz.com/healthatoz/Atoz/common/standard/transform.jsp?requestURI=/healthatoz/Atoz/ency/cold_agglutinins_test.jsp]
 
[[زمرہ:اختبارات خون]]
[[زمرہ:خون]]