"نقطہ کھولاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
تحسینی تبدیلی, typos fixed: کوئ ← کوئی (2) using AWB
م (تحسینی تبدیلی, typos fixed: کوئ ← کوئی (2) using AWB)
جس درجہ حرارت پر کوئکوئی [[مائع]] ابلنے لگتا ہے اسے اس مائع کا نقطہ کھولاؤ boiling point کہتے ہیں۔ اس [[درجہ حرارت]] پر وہ مائع تیزی سے اپنے بخارات میں تبدیل ہونے لگتا ہے جسے vaporization کہتے ہیں۔ پانی کا نقطہ کھولاؤ ایک سو ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔ [[دباؤ]] کی تبدیلی سے نقطہ کھولاؤ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی طرح کثافتوں کی موجودگی سے بھی نقطہ کھولاؤ میں تبدیلی آتی ہے۔
 
[[تصویر:Phase change - en.svg]]
 
کوئکوئی مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکا [[بخاری دباؤ]] vapour pressure اسکی سطح پر موجود بیرونی [[دباؤ]] کے برابر ہو جاۓ۔ چونکہ پہاڑوں پر [[ہوا کا دباؤ]] کم ہوتا ہے اسلیۓ وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. [[پریشر کوکر]] میں دباؤ کی وجہ سے پانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔
[[ماونٹ ایورسٹ]] پر جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے پانی 69 ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے۔
 
*[[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
*[[نقطۂ انجماد|نقطہ انجماد]]
 
 
 
 
[[زمرہ:گیسیں]]