"انٹرنیٹ بوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 1:
روبہ ؛ جسکو انگریزی میں بوٹ یا bot اور web robots بھی کہا جاتا ہے اصل میں [[مصنع لطیف]] کا ایک ایسا [[اطلاقیہ|نفاذیہ (application)]] ہوتا / ہوتی ہے کہ جو [[جالبین|انٹرنیٹ]] (یا [[شمارِندہ|کمپیوٹر]]) پر [[انسان]] کی مانند (کافی حد تک) خودکار افعال انجام دیتی ہے، اسی وجہ سے اسکو ایک [[آلاتی]] انسان یعنی [[روبالہ|روبالہ یا robot]] سے تشبیہ دی جاتی ہے اور اسی سے اسکا نام بھی ماخوذ ہے۔ یعنی اردو میں روبہ کا لفظ [[روبالہ| رو بہ آلہ (روبالہ)]] سے ماخوذ ہے جبکہ انگریزی میں یہ robot سے نکالا جاتا ہے۔ روبہ کا مطلب کسی جانب چلنے یا چلانے والے کا نکلتا ہے اور یہی مطلب یا مفہوم انگریزی میں bot کا ہوتا ہے۔
 
{{مالویئر}}