"ادارہ فروغ قومی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41:
ادارہ کے ویب سائٹ کے مطابق اس کے اغراض و مقاصد یہ ہیں:
# پاکستان کی قومی زبان کی حیثیت سے اردو کو فروغ دینے کے ذرائع و وسائل پر غور کرنا؛ نفاذ کے سلسلے میں تمام ضروری انتظامات کرنا اور سرکاری سطح پر قومی زبان کے جلد از جلد نفاذ کے لیے حکومت کو سفارشات پیش کرنا۔
# سرکاری/ نیم سرکاری دفاتر، عدلیہ اور دوسرے شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین کی دوران ملازمت تربیت کی غرض سے لغات اور دوسرے پیشہ وارانہ مطالعاتی مواد کی ترتیب وتدوین کے لیے انتظامات کرکے اردو کو پورے ملک میں دفتری زبان کی حیثیث سے رائج کرنے کےعمل کو سہل بنایا۔بنانا۔
# اردو کی ترقی کے تمام اداروں کے مابین ارتباط قائم کرنا۔
# سرکاری ملازمتوں کے وفاقی اور صوبائی کمیشنوں کے تعاون سے اردو کو مقابلے کے امتحانات کی زبان کے طور پر اختیار کرنے میں آسانیاں پیدا کرنا۔