"نیشنل جیوگرافک سوسائٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: bg, ar, sv, fa, th
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: گۓ ← گئے using AWB
سطر 1:
[[تصویر:1915NationGeog.jpg|thumb|left]]
'''نیشنل جیوگرافک سوسائیٹی''' (National Geographic Society) [[دُنیا|دنیا]] کی سب سے بڑی تعلیمی اور سائنسی انجمن ہے۔ اس کی بنیاد 1888 میں [[واشنگٹن ڈی سی]] [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں رکھی گئی۔ 1890 سے یہ انجمن 9000 مہماتی اور تحقیقاتی منصوبوں کی سرپرستی کر چکی ہے۔ اور انسان کے [[زمین]]، [[آسمان]] اور [[سمندر]] کے علم میں بے پناہ اضافہ کر چکی ہے۔
 
13 [[جنوری]] 1888 کو 33 غیر معمولی مہم جو کہ جن کا اس دنیا کو جاننے کا شوق بےحد وسیع تھا، واشنگٹن ڈی سی میں اکٹھے ہوئے اور جغرافیائی علم کے اضافے کے لیے ایک انجمن کی بنیاد رکھی۔ اس انجمن کا پہلا صدر ہبرڈ تھا۔ آہستہ آہستہ انجمن کے اراکین بڑھتے گۓ۔گئے۔
 
سوسائیٹی ایک غیر متعصب ادارہ ہے۔ اسکی سویں سالگرہ پر 1988 میں اسکے صدر نے کہا ہم [[مسلمان]]، [[عیسائی]]، [[ہندومت|ہندو]]، [[یہودی]]، [[بدھ]] اور ہر مذہب کے ماننے والے اور ہر رنگ کے لوگ اور 164 آزاد ملکوں کے شہری ہیں۔