"کلابریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: تقریبا ← تقریباً using AWB
م (تحسینی تبدیلی, typos fixed: تقریبا ← تقریباً using AWB)
م (تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: تقریبا ← تقریباً using AWB)
}}
 
{{ٹ}}کلابریا{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Calabria) (لاطینی: Bruttium) جنوبی [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ ہے۔ علاقہ کے شمال میں اٹلی کا علاقہ [[بازیلیکاتا]] ([[بازیلیکاتا|Basilicata]])، جنوب مغرب میں [[صقلیہ|سسلیہ]]، مغرب اور مشرق میں [[بحیرہ روم]] واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 15,080 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباًتقریباًً بیس لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام [[کاتنزارو]] ([[کاتاندزارو]]) ہے۔
 
علاقہ کو پانچ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔