"ضلع بونیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 188.54.183.88 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ عاقب نصیر کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
م تحسینی تبدیلی+درستی املا using AWB
سطر 2:
 
بونیر[[خیبر پختونخوا]] کا ایک [[ضلع]] ہے۔ اس کو [[1991ء]] میں ضلع کا درجہ ملا جس سے پہلے اس حیثیت [[سوات|ضلع سوات]] کی ایک [[تحصیل]] کی تھی۔ ضلع بونیر چھ سب ڈویژن؛ ڈگر، گدیزئ چغرزئی، گاگرا، چملہ اور طوطالئی پر مشتمل ہے۔ اس ضلع کو ہُنرمند افرادی قوت، خوبصورت قدرتی مناظر، گھنے جنگلات اور معدنی دولت کی وجہ سے ملا کنڈ ڈویژن میں مرکزی حیثّیت حاصل ہے۔یہاں زیادہ تر لوگ پشتو زبان بولتے ہیں۔ علاقہ تعلیم کی کمی اور بہت سی دوسری وجوہات کی وجہ خیبر پختونخوا کے پسماندہ ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
 
 
== شماریات ==
 
بونیر ضلع کا کُل رقبہ1865 مربع کلومیٹر ہے۔
 
یہاں فی مربع کلو میٹر 352 افراد آباد ہیں۔
سطر 12 ⟵ 11:
مئی 2004ء میں ضلع کی آبادی 656000 تک پہنچ گئی۔
 
دیہی آبادی کا بڑا ذریعۂ معاش زراعت ہے۔
 
کُل قابِل کاشت رقبہ 55420 ہیکٹیرز ہے۔