"بائٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی+درستی املا using AWB
سطر 1:
'''لکمہ''' کا لفظ انگریزی میں علم [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] و [[اطلاعاتی طرزیات]] میں مستعمل لفظ byte کا اردو متبادل لیا جاسکتا ہے۔ انگریزی میں byte کا لفظ bite سے اخذ کیا گیا ہے جس سے مراد وہی ہے جو کہ عام طور پر [[لقمہ|لقمے]] کے معنوں میں bite سے لی جاتی ہے، یعنی غذائی لقمے کی طرح [[معطیات]] کی وہ قلیل مقدار جو کہ [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] ایک بار میں [[نوالہ|نوالہ (bit)]] بنا سکتا ہو۔ ابہام سے بچنے کی خاطر انگریزی میں bite (یعنی لقمے) میں موجود i کو y سے تبدیل کر کہ byte بنا لیا گیا ہے۔ اسی طرح اردو میں بھی لقمہ کے ق کو ک سے تبدیل کر کہ لکمہ کا لفظ byte کے متبادل لیا جاسکتا ہے اور اسکی جمع لقمہ کی جمع کے وزن پر لکم (bytes) اور یا پھر لکمے بھی کی جاسکتی ہے۔
 
 
[[زمرہ:انواع ڈیٹا]]
 
[[زمرہ:اطلاعاتی اکائیاں]]
[[زمرہ:کمپیوٹر میموری]]