"کیڈمیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م تحسینی تبدیلی+درستی املا using AWB
سطر 1:
'''کیڈمیئم''' (Cadmium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت Cd اور ایٹمی ماس نمبر 48 ہے۔ یہ دھات ہے اور 1817 میں جرمنی میں دریافت ہوئی۔
{{infobox cadmium}}
 
سطر 5:
 
کیڈمیئم کا استعمال کم ہوتا جا رہا ہے مگر یہ اب بھی [[نکل کیڈمیئم بیٹری]] اور [[سولر سیل]] میں بہت استعمال ہوتا ہے۔
[[جوہری بجلی گھر]]وں میں اسے فالتو [[نیوٹرون]] جذب کرنے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے اس طرح نیوکلیئر ری ایکشن کی رفتار قابو میں رہتی ہے۔ نیوٹرون جذب کر کے کیڈمیئم [[گاما رے]] خارج کرتا ہے۔<br />
 
کیڈمیئم سونا اور سونا ملی دھاتوں کا [[نقطہ پگھلاو]] کم کر دیتا ہے اس لیئے سونے کے زیورات میں ٹانکہ (سولڈر) لگانے کے لیئے بڑی کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔<ref>[http://www.slideshare.net/delmerindia/wor8294-assaying-andrefiningofgold]</ref>