"محمد رفیع عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ مفتی رفیع عثمانی کو بجانب محمد رفیع عثمانی منتقل کیا: حذف پیشہ /لقب
اندرونی رابطہ
سطر 1:
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی، [[تحریک پاکستان]] کے رہنما اور مفتی اعظم پاکستان [[مفتی محمد شفیع عثمانی]] کے بڑے صاحب زادے ہیں۔ آپ پاکستان کے موجودہ [[مفتی|مفتی اعظم]] اور سب سے بڑی دینیمشہور درسگاہ [[جامعہ دارالعلوم کراچی]] کے رئیس الجامعہ ہیں۔
 
مفتی محمد رفیع عثمانی کا شمارپاکستانشمار پاکستان کے سرکردہ علماء میں ہوتا ہے۔ اب تک درجن بھر کتابیں آپ کے قلم سے نکلی ہیں۔ ہر ہفتہ [[بدھ]] کے دن آپ اپنے والد کی تفسیر [[معارف القرآن]] کا درس دیتے ہیں جس میں تخصصات کے طلبہ کی شرکت لازمی ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]