"ابو عبد اللہ محمد دواز دہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:الاندلسی شخصیات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
{{Infobox royalty| type = monarch
| name = ابو عبد اللہ
| پورا نام = أبو عبد الله محمد الثاني عشر
| succession = [[بنو نصر|غرناطہ کا سلطان]]
| moretext =
سطر 13:
| اولاد = احمد<br>اکسا (Sor Isabel of Granada)<br>یوسف
| titles =
| خاندان = [[بنو نصر]]
| religion = [[اسلام]]
| father = [[مولائے ابو الحسن ]]
| mother = [[اکسا]]
| birth_date = [[1460ء|۱۴۶۰]]
سطر 24:
[[تصویر:La Rendición de Granada - Pradilla.jpg|thumb|ابو عبد اللہ عیسائیوں کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے]]
 
'''ابو عبد اللہ''' (مکمل نام: ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر) ([[1460ء|۱۴۶۹ء]]-[[1533ء|۱۵۳۳ء]]) [[امارت غرناطہ]] یعنی [[بنو نصر]] کا آخری فرمانروا تھا جو [[اندلس]] میں مسلمانوں کی آخری حکومت تھی۔ وہ [[طائفہ غرناطہ]] کے حکمران [[مولائے ابو الحسن]] کا بیٹا تھا۔
 
[[1483ء|۱۴۸۳ء]] میں ابو عبداللہ گرفتار ہوکر [[لوسینا]] میں قید ہو گیا اور اسے اس شرط پر رہائی نصیب ہوئی کہ امارت غرناطہ عیسائیوں کی باجگذار ہوگی۔ [[سقوط غرناطہ]] سے قبل اس نے چند سال اپنے والد مولائے ابو الحسن اور عزیز [[عبد اللہ الزغال]] کے خلاف جدوجہد میں گذارے۔
 
[[1489ء|۱۴۸۹ء]] میں [[قشتالہ]] و [[ارغون]] کے [[شاہ فرڈیننڈ]] اور [[ازابیلا اول|ملکہ آئزابیلا]] نے ابو عبد اللہ کو غرناطہ خالی کرنے کا حکم دیا اور انکار پر شہر کا محاصرہ کر دیا۔ [[۲ جنوری]] [[1492ء|۱۴۹۲ء]] کو ابو عبد اللہ نے ہتھیار ڈال دئیے اور [[ہسپانیہ|اسپین]] سے مسلم اقتدار کا خاتمہ ہو گیا۔
 
بعد ازاں وہ [[آبنائے جبل الطارق]] عبور کر کے [[مراکش]] آگیا جہاں [[فاس]] شہر میں اس کا انتقال ہو گیا۔
 
بعد ازاں وہ [[آبنائے جبل الطارق]] عبور کر کے [[مراکش]] آگیا جہاں [[فاس]] شہر میں اس کا انتقال ہو گیا۔
 
==متعلقہ مضامین==
سطر 41 ⟵ 40:
[[زمرہ:سولہویں صدی کی وفیات]]
[[زمرہ:1460ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:تاریخ]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
سطر 47 ⟵ 45:
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیہ]]
[[زمرہ:ہسپانیہ]]
 
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم ہسپانیہ]]