"مدینہ منورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← (9) using AWB
م (clean up, replaced: ← (9) using AWB)
(ٹیگ: القاب)
| native_name = {{lang|ar|المدينة المنورة}}
| image_skyline = Mescidi nebevi.JPG
| image_size =
| image_caption = حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مزار اقدس
| pushpin_map = سعودی عرب
| map_caption = سعودی عرب کا نقشہ
| coordinates_region = SA
| subdivision_type = ملک
| subdivision_type1 = [[سعودی عرب کی انتظامی تقسیم|صوبہ]]
| subdivision_name = [[ملف:Flag of Saudi Arabia.svg|25px]] [[سعودی عرب]]
| subdivision_name1 = [[صوبہ مدینہ]]
| leader_title = [[مير تقی میر|میر]]
| leader_name = عبدالعزيز بن ماجد
| area_total_sq_mi =
| area_total_km2 = 589
| population_as_of=2006
| population_total = 1300000
| timezone = سعودی عرب کا معیاری وقت
| utc_offset = +3
| latd = 24 | latm = 28 | lats = | latNS = N
}}
{{اسلام}}
'''مدینہ منورہ''' ({{IPAc-en|m|ɛ|ˈ|d|iː|n|ə}}; {{lang-ar|اَلْمَدِينَة اَلْمَنَوَّرَة}} مغربی سعودی عرب کےخطہ حجاز کا شہر جہاں حضرت محمد {{درود}} کا روضہ مبارک ہے۔ یہ شہر اسلام کا دوسرا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ءکی مردم شماری کےمطابق 9 لاکھ 18 ہزار 889 ہے۔ شہر کا اصل نام یثرب تھا لیکن حضرت محمد {{درود}} کی ہجرت مبارکہ کےبعد اس کا نام مدینۃ النبی رکھ دیا گیا جو بعد ازاں مدینہ بن گیا۔
 
شہر کی سب سےاہم خصوصیت یہاں مسجد نبوی اور حضور نبی کریم {{درود}} کا روضہ مبارک ہےجس کی زیارت کےلئےہر سال لاکھوں فرزندان توحید یہاں پہنچتےہیں۔ تاریخ اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباءبھی مدینہ میں قائم ہے۔
مکہ مکرمہ کی طرح مدینہ منورہ میں بھی صرف مسلمانوں کو داخل ہونےکی اجازت ہے۔ دونوں شہروں میں قائم مختلف مساجد میں ہر سال حج پر لاکھوں مسلمان عبادت کرتےہیں۔
 
== تاریخ ==
قبل از [[اسلام]] شہر مدینہ یثرب کہلاتا تھا ۔ یہ ایک اہم تجارتی قصبہ تھا اور یہاں کےبت پرست باشندےہر سال زیارت مکہ کیا کرتےتھےاور دونوں شہروں کا بت ”منات“ تھا۔ یہ شہر عرب یہودیوں کا بھی مرکز تھا۔
 
نبی کریم {{درود}} کےزمانےمیں مدینہ میں یہودیوں کےعلاوہ دو معروف قبائل بنو اوس اور بنو خزرج بھی موجود تھی۔ یہودی قبائل بنو قینقاع، بنو نذیر، بنو سیدہ، بنو حارث، بنو جشم، بنو نجار اور بنو قریظہ شامل تھی۔
 
بنو اوس اور بنو خزرج کےطاقتور قبائل کےدرمیان 610ءکی دہائی سے120 سالہ طویل جنگ چل رہی تھی۔
 
== ہجرت مدینہ 622ء ==
622ء میں حضرت محمد {{درود}} اور ان کےساتھیوں نےمکہ کےکفار کےمظالم سےتنگ آکر مدینہ ہجرت کی۔ نبی آخر الزماں کی آمد پر اس کا نام مدینۃ النبی پڑگیا اور یہ شہر اولین اسلامی ریاست کا دارالخلافہ بنا۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد پر تاریخی میثاق مدینہ طےپایا اس کےعلاوہ مواخات کےتحت تمام مسلمان مہاجرین اور انصار کو بھائی بھائی بنادیا گیا۔
 
 
بدر، احد اور احزاب کےغزوات کےبعد فتح مکہ کا تاریخی واقعہ رونما ہوا تاہم نبی کریم {{درود}} اپنی جائے پیدائش مکہ میں رہنے کے بجائے دوبارہ مدینہ واپس آئے۔ خلافت راشدہ کے بعد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نےدارالحکومت دمشق منتقل کردیا گیا۔
Image:Masjid al-Quba.jpg|[[ك|مسجد قباء]]
Image:Al-Qiblatin Mosque.jpg|[[مسجد قبلتین]]
File:المدينة المنورة.PNG| [[مدینہ منورہ]]
File:Bagicemetri2.JPG| [[جنت البقیع]]
File:Medina 9.jpg|[[شہدائے احد]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے شہر]]
[[زمرہ:مدینہ]]
 
 
 
 
[[hu:Medina]]
22,172

ترامیم