"یعقوب (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:درستگی رجوع مکرر ناوبکس
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{اسلامی انبیاء}}
حضرت ابراہیم(2160 تا 1985 ق۔ م) کے فرزند حضرت اسحق (علیہ السلام) جو حضرت سارہ عراقیہ کے بطن سے تھے۔ ان کے فرزند حضرت یعقوب علیہم السلام کا لقب اسرائیل ہے۔ اس کا معنی ہے عبداللہ۔ اللہ کا بندہ۔<ref>تفسیر ضیاء القرآن پیر کرم شاہ سورۃ البقرہ:آیت45</ref> حضرت یعقوب کو مسلمان، یہودی اور عیسائی [[نبی]] مانتے ہیں۔ آپ حضرت [[اسحاق علیہ السلام]] کے بیٹے اور حضرت [[ابراہیم علیہ السلام]] کے پوتے تھے۔ حضرت [[یوسف علیہ السلام]] آپ ہی کے بیٹے تھے۔آپ کا ذکر عہد نامہ قدیم میں ایک سو ستر سے زاہد بار<ref>کلید الکتاب، صفحہ 1675، دسویں اشاعت، مسیحی اشاعت خانہ، لاہور</ref> اور قرآن میں نام کے ساتھ دس سورتوں میں سولہ بار آیا ہے۔<ref>اطلس القرآن (اردو ترجمہ)،شوقی ابو الخلیل، صفحہ 108، دارالسلام لاہور</ref>
==یعقوب اسلام میں==
===‍قرآن میں ذکر===
سطر 10:
===عہد نامہ قدیم===
===اولاد و ازواج===
قرآن میں حضرت یعقوب کے بارہ بیٹوں کا ذکر ہے لیکن ان کے نام اور ان کی ماؤں کے نام مذکور نہیں، سوائے حضرت یوسف نبی کے جن کے نام پر پوری [[سورہ یوسف|سورہ]] قرآن میں ہے اور جن کے حالات کو قدرے تقصیل سے بیان کیا گيا ہے۔<ref>قرآن، سورہ یوسف۔</ref> جبکہ عہد نامہ قدیم میں آپ کی دو بیویوں اور دو باندیوں اور ان کے بارہ بیٹوں کا ذکر نام کے ساتھ آیا ہے۔<ref>عہد نامہ قدیم؛ پیدائش، اس کا 3/4 حصہ حضرت یعقوب اور ان کے خاندان کے حالات بیان کرتا ہے، جن میں سے کئی بیانات کو مسلمانہیں مانتے۔</ref>
* [[لیاہ]] بنت [[لابان]] سے: [[روبن]]، [[شمعون]]، [[لاوی]]، [[یہودہ]]، [[یساکار]]، [[زبولون]] اور [[دینہ]] (بیٹی)۔
* [[راحیل]] بنت [[لابان]] سے: حضرت [[یوسف علیہ السلام|یوسف]] اور [[بنیامین]]۔
*[[بلہاہ ]]، باندی سے: [[دان]] اور [[نفتالی]]۔
* [[زلفہ]]، باندی سے: [[جاد]] اور [[آشر (بن یعقوب)|آشر]]۔
 
سطر 28:
{{حوالہ جات}}
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
 
 
 
[[زمرہ:کتاب پیدائش]]