"11 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (6) using AWB
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م (clean up, replaced: ← (6) using AWB)
== واقعات ==
* [[2001ء]] - [[امریکی]] شہر [[نیویارک]] میں [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] کی جڑواں عمارات سے اور امریکی شہر [[واشنگٹن ڈی سی]] میں پینٹاگان کی عمارت سے مسافر جہاز ٹکرا گئے جبکہ ایک چوتھا جہاز ایک امریکی قصبہ شینکسول (ریاست پینسلوینیا) میں گر کر تباہ ہو گیا۔(مزید مطالعہ:[[سانحہ گیارہ ستمبر]])
 
* [[1297ء]] [[جنگ اسٹرلنگ برج]] میں [[انگریزوں]] کو [[اسکاٹ لینڈ]] کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت [[ولیم والس]] کررہا تھا۔
* [[2001ء]] - ورلڈ ٹریڈ سینٹراور پینٹاگون پر دہشت گردوں نے حملے کئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
* [[1976ء]] - اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کردیا گیا <ref name=uc/>
 
* [[1947ء]] - مشرقی پنجاب (انڈیا) سے پاکستان پہنچنے والے مہاجرین کی تعدادبارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی <ref name=uc/>

* [[1946ء]] - پہلی طویل فاصلے کی کارٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی <ref name=uc/>
* [[1976ء]] - اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کردیا گیا <ref name=uc/>
* [[1939ء]] - عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا<ref name=uc/>
* [[1947ء]] - مشرقی پنجاب (انڈیا) سے پاکستان پہنچنے والے مہاجرین کی تعدادبارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی <ref name=uc/>
* [[1946ء]] - پہلی طویل فاصلے کی کارٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی <ref name=uc/>
* [[1939ء]] - عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا<ref name=uc/>
* [[2015]] ۔ 11 ستمبر، کو [[سعودی عرب]] میں [[مکہ کرین حادثہ]]، مسجد الحرام میں تعمیراتی مقام پر طوفانی ہواؤں سے کرین چھت پھاڑ کر نیچے حجاج پرگر گئی۔
 
== وفات ==
* [[1948ء]] - [[محمد علی جناح|قائداعظم محمد علی جناح]]، بانئ [[پاکستان]] کا صبح دس بج کر پچیس منٹ پر کراچی میں انتقال ہوا<ref name=uc/>
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
{{مہینے}}
18,967

ترامیم