"معجزات نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حرف ا کا اضافہ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
===قرآن کریم کی رو سے===
علماء کے مطابق قرآن کریم کی [[سورۃ القمر]] کی پہلی آیت میں [[نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے معجزات کا ذکر ہے۔ یعنی [[شق القمر]] کا۔ کفار کے مطالبے پر [[نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے انگلی کے اشارے سے چاند کو دو ٹکڑے کر دیا تھا۔<br />
روایات کے مطابق[[معراج]] شریف کا سفر آپ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کا ایک شاندار معجزہ ہے ۔آپ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] [[براق]] پرتشریف فرماہوئے اور [[بیت المقدس]] پہنچے وہاں سب انبیاءعلیہم السلام کی امامت کرائی، پھر ساتوں آسمانوں کی سیر اور ا[[الله|ﷲ تعالی]] سے ملاقات کے بعد زمین پر تشریف لے آئے۔ لوگوں نے پوچھافلاںپوچھا فلاں قافلہ جو مکہ اور بیت المقدس کے درمیان میں ہے کس جگہ تھا؟ آپ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] نے جومقام بتایا قافلے نے واپسی پر اسی رات کو اس مقام پر قیام کی تصدیق کر دی۔
===احادیث اور تاریخ کے مطابق===