"نیو یارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م رہوڈ آئیلینڈ ← روڈ آئلینڈ + درستی املا, typos fixed: دیئے ← دیے, ذیادہ ← زیادہ (3), مسلئہ ← مسئلہ using AWB
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا, typos fixed: تقریبا ← تقریباً (2) using AWB
سطر 63:
سترہیوں صدی عیسوی میں ڈچ آبادکاروں کے اس علاقہ میں آمد کے وقت یہاں مقامی امریکی قبائل بستے تھے۔ 1609 میں ڈچ جہازران [[ہینری ہڈسن]] نےاس علاقہ پر پہلا دعوٰی کیا۔ 1614 میں دور حاضر کے شہر [[البانی]] کے قریب قلعہ نساء کی بنیاد رکھی گئی اور جلد ہی ڈچ آبادیوں کو [[نیا ایمسٹرڈیم]] اور [[وادی دریائے ہڈسن]] میں بسایا گیا اور نئے نیدر لینڈ کی بنیاد رکھی گئی۔ 1664 میں برطانیہ اس بستی پر قابض ہو گیا۔
 
تقریباًتقریباًً ایک تہائی [[امریکی انقلابی جنگوں]] کے میدان نیویارک میں سجے۔ 1777 میں نیویارک کا ریاستی آئین پاس ہوا۔ 26 جولائی 1788 میں نیویارک ریاستہائے متحدہ امریکا کے آئین کو منظور کرنے والی گیارہویں ریاست بنی۔
 
== تاریخ ==
سطر 97:
 
=== ہجرت ===
[[ملف:Castle garden imigrant depot-NYC.jpg|thumb|left|کلنٹن محل کا منظر جب اسے ہجرت ڈپو کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔ ان دروازوں سے تقریباتقریباً اسی لاکھ تارکین وطن گزرے۔]]
[[ملف:Ellis Island in 1905.jpg|thumb|[[ایلس جزیرہ]]1905 میں]]
[[ملف:Ellis Island immigration footage.ogg|thumb|right|امیگریشن ڈپو اور قریبی ایلس جزیرہ کی بندرگاہ کا منظر]]
سطر 133:
نیویارک ریاست کے جنوب کا بیشتر حصّہ الیگھینی سطح مرتقع پر مبنی ہے، جو جنوب مشرق سے اٹھتا ہے اور کیٹسکل کی پہاڑیوں تک جاتا ہے۔ مشرقی حصہ کا سارا پانی دریائے الیگھینی کے ذریعے نکلتا ہے، اس کے علاوہ سسکیوہینا اور ڈیلاویر کے دریائی سلسلہ بھی پانی کے اخراج میں مدد دیتے ہیں۔ نیویارک ریاست کا سب سے اونچا مقام مارسی پہاڑ ہے جو ایڈیرونڈاک پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔<ref name=usgs>{{cite web |date=April 29, 2005 |url=http://erg.usgs.gov/isb/pubs/booklets/elvadist/elvadist.html#Highest |title=Elevations and Distances in the United States |publisher=U.S Geological Survey |accessdate=2006-11-06}}</ref>
 
نیویارک کی سرحد دو عظیم جھیلیں (ایری اور اونٹاریو، جو دریائے نیاگرا سے مربوط ہیں)؛ کینیڈا کے صوبے [[اونٹاریو]] اور [[کیوبیک]]؛ چیمپلین جھیل؛ نیو انگلینڈ کی ریاستیں ([[ورمونٹ]]، [[میساچوسٹس]] اور [[کنیکٹیکٹ]]؛ بحر اوقیانوس، اور [[نیو جرسی]] اور [[پنسلوانیا]] کی ریاستوں سے لگتی ہے۔ اس کے علاوہ نیوئارک کی سمندی سرحد پر [[رہوڈروڈ آئی لینڈآئلینڈ]] موجود ہے۔
 
نیویارک شہر کی میٹرو آبادی کے علاوہ ریاست کا بیشتر حصہ کھیت کھلیان، جنگلات، دریاؤں، پہاڑوں اور جھیلوں پر مشتمل ہے۔ نیویارک کا ایڈیرونڈاک پارک امریکا کا سب سے بڑا قومی پارک ہے۔ اس پارک کا کل رقبہ [[ییلوسٹون نیشنل پارک]]، ییسومائٹ، گرینڈ کینین (عظیم وادی)، گلیشیئر اور اولمپک عوامی پارک کے کل رقبہ سے بڑا ہے۔ <ref>[http://apa.ny.gov/About_Park/index.html About the Adirondack Park], Adirondack Park Agency. Retrieved 2009-07-01.</ref>