"17 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏واقعات: clean up, replaced: ← (8) using AWB
سطر 4:
* [[1990ء]] ۔ پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا <ref name=uc/>
* [[1973ء]] ۔ افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہوگئے <ref name=uc/>
* [[1974ء]] ۔ لندن ٹاور میں بم دھماکہ 1 ہلاک اور 14 زخمی <ref name="bbc">{{حوالہ جال| ربط=http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/july/17/default.stm| عنوان = On This Day | ناشر = BBC Home}}</ref>
* [[1979ء]] بائیں بازو کی طاقتوں نے سموزو خاندان سے نکارا گوا کا آمرانہ اقتدار 46 سال بعد چھین لیا <ref name=bbc/>
* [[1976ء]] 25 افریقی ممالک نے اولمپک کا بائیکاٹ کیا ۔ اس کے باوجود یہ 21 ویں اولمپک مونٹریال میں شروع ہوئے ۔ <ref name=bbc/>
* [[1821ء]] اسپین نے فلوریڈا امریکہ کے حوالے کیا ۔ <ref name="nyt">{{حوالہ جال| ربط=http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/july-17/| عنوان =
On This Day:17 July : | ناشر = New york times}}</ref>
* [[2000ء]] بشار الاسد اپنے والد کے وفات کے بعد شام کے 16ویں حکمران بنے <ref name=nyt/>
* 2014 کو ملائیشیا کی پرواز ایم ایچ 17 ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم سے کوالالمپور جاتے ہوئے روسی سرحد میں داخل ہونے سے قبل گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ اس پر سوار تمام 283 مسافر اور عملے کے 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔