"1 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
سطر 14:
* [[1916ء]] جنگ عظیم اول: روم میں پہلے دن کی محاذ آرائی میں بیس ہزاربرطانوی فوجی ہلاک اور چالیس ہزار زخمی ہوئے <ref name=uc/>
* [[1881ء]] امریکا اور کینیڈا کے مابین پہلی بین الاقوامی فون کال سروس کا آغاز <ref name=uc/>
* [[1798ء]] کو نپولین بونا پارٹ نے مصر کے شہر اسکندریہ کو فتح کیا ۔<ref name="nb">{{حوالہ جال| ربط =http://www.naibaat.com.pk/ePaper/karachi/01-07-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg| عنوان = آج کی تاریخ | ناشر = روزنامہ نئی بات }}</ref>
* [[1858ء]] کو مشہور برطانوی سائنس دان چارلیس ڈارون نے لندن ایک اجتماع میں اپنا وہ تاریخ مقالہ پیش کیا جس میں انسانی ارتقا کا نظریہ پیش کیا گیا ۔<ref name=nb/>
* [[1929ء]] کو مشہور کارٹون کردار " پوپائے دی سیلر " پہلی بار امریکہ میں منظر عام پر آیا ۔<ref name=nb/>
* [[1941ء]] کو ٹیلی وژن پر پہلا اشتہار دکھایا گیا ۔ نیو یارک کے ڈبلیو این بی ٹی چینل پر دکھایا جانے والا یہ اشتہار بلووا نامی گھڑی کا تھا <ref name=nb/>
 
== ولادت ==
سطر 31:
== تعطیلات و تہوار ==
* [[1960ء]] صومالیہ نے آزادی حاصل کی <ref name=uc/>
* [[1868ء]] {{پرچم تصویر چھوٹی|کینیڈا}} [[کینیڈا]]: کینیڈا کا قومی دن (سابق [[ڈومینین ڈے]]) <ref name=uc/>
** [[نیوفنڈلینڈ اینڈ لیبریڈور]]: [[میموریئل ڈے]]
** [[کیوبیک]]: [[موونگ ڈے]]
* {{پرچم تصویر چھوٹی|گھانا}} [[گھانا]] یوم جمہوریہ
* [[1949ء]] ویت نام نے فرانس سے آزادی حاصل کی <ref name=nb/>
 
==حوالہ جات==