"آبی کشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:بادبانی کشتی.jpg|thumb|300px|ایک [[بادبانی کشتی]]]]
'''آبی کشتی''' یا صرف '''کشتی''' <small>([[عربی]]: '''قارب'''. [[فارسی]]: '''قایق'''. [[انگریزی]]: '''boat''')</small> ایک قسم کا [[آبی جہاز]] ہے جو پانی کے اُوپر تیرتے ہوئے ذریعۂ نقل و حمل اور باربرداری مہیّا کرتا ہے.
 
سلیس الفاظ میں، ایک ایسی چیز جو پانی کے اُوپر تیرتی ہے اور سامان وغیرہ کو (پانی کے اُوپر) ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے کام آتی ہے.