"21 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏تعطیلات و تہوار: تحسینی تبدیلی using AWB
م ←‏واقعات: clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 3:
* [[1402ء]] - انگورہ (موجودہ [[انقرہ]]) کے مقام پر [[تیموری سلطنت]] کے بانی [[امیر تیمور]] اور [[سلطنت عثمانیہ]] کے سلطان [[بایزید یلدرم]] کے درمیان جنگ ہوئی جو [[جنگ انقرہ]] کے نام سے مشہور ہے، تیمور نے فتح حاصل کی
* [[1774ء]] - [[سلطنت روس]] اور [[سلطنت عثمانیہ]] کے مابین [[معاہدۂ کوچک کناری]] طے پایا۔
* [[1884ء]] پہلا ٹیسٹ میچ لارڈز میں کھیلا گیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1831ء]] بیلجئیم کو ہالینڈ سے آزادی حاصل ہوئی۔ <ref name=uc/>
* [[1852ء]] پاکستان آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا۔ <ref name=uc/>
سطر 9:
* [[1991ء]] او جی ڈی سی نے بزداراور ٹھٹھہ کے علاقوں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے۔ <ref name=uc/>
* [[2003ء]] لائبریا میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ <ref name=uc/>
* [[1998ء]] ایران نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جس کی حد اسرائیل و عرب تک تھی ۔ <ref name="nyt">{{حوالہ جال| ربط=http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/July-20/| عنوان =
On This Day:20 July : | ناشر = New york times}}</ref>
 
== ولادت ==