"24 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏تعطیلات و تہوار: تحسینی تبدیلی using AWB
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 4:
* [[1969ء]] کامیاب مشن برائے چاند سے واپسی پر اپالو 11 بہ حفاظت اوقیانوس میں اتارا گیا ۔
* [[1954ء]] - [[پاکستان]] میں [[کمیونسٹ پارٹی]] کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔
* [[1959ء]] امریکی صدر نکسن اور روسی صدر خردشیف کے درمیان "[http://en.wikipedia.org/wiki/Kitchen_Debate کچن‌ڈیبیٹ] " کا انعقاد ۔
* [[1965ء]] - [[پاکستانی فوج]] نے [[آپریشن جبرالٹر]] کو آغاز کیا۔ اس کے مقصد [[کشمیر]] میں [[سرینگر]] کے ارد گرد [[بھارت]] کے خلاف بغاوت پیدا کرنا تھا۔ یہ آپریشن ناکام رہا۔
* [[1965ء]] - اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1957ء]] - مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا <ref name=uc/>
* [[1901ء]] - مشہور افسانہ نگار او ہنری، غبن کے جھوٹے الزام میں3سالہ قید سے رہا ہوا <ref name=uc/>
* [[1206ء]] - قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی <ref name=uc/>
* 2014 کو بورکینا فاسو کے دارالحکومت واگا ڈوگو سے دارالحکومت الجیئرز کے لیے روانہ ہونے والا طیارہ اے ایچ 5017 خراب موسم کے باعث لاپتہ ہو گیا تھا۔ حکام کے مطابق مسافر طیارے میں 116 مسافر سوار تھے جن میں 51 فرانسیسی شہری تھے۔
 
سطر 24:
 
== تعطیلات و تہوار ==
* امریکہ [[یوٹاہ]] 1847ء میں پہلے مورمن پائیونیر کی آمد کی یاد میں پائیونیر کا دن منایا جاتا ہے
 
==حوالہ جات==