"28 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (7) using AWB
م (←‏واقعات: تحسینی تبدیلی using AWB)
م (clean up, replaced: ← (7) using AWB)
== واقعات ==
* 2010 پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی [[ایئر بلو]] کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
* [[2005ء]] آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1976ء]] چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق <ref name=uc/>
* [[1943ء]] جنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیس ہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے <ref name=uc/>
* [[1943ء]] اٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا <ref name=uc/>
* [[1914ء]] آسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہ پہلی جنگ عظیم کا آغاز <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
* [[1946ء]] معروف ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن فہمیدہ ریاض میرٹھ میں پیدا ہوئیں <ref name=uc/>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1916ء]] - [[ڈیوڈ براؤن]]، امریکی فلمساز (وفات: [[2010ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|آسٹریلیا}} - [[1931ء]] - [[جونی مارٹن]]، آسٹریلوی کرکٹر (وفات: [[1992ء]])
* [[دھنوش]] بھارتی اداکار و گلوکار
== وفات ==
* 2001ء احمد سوفا ـ بنگلہ دیشی مصنف
 
== تعطیلات و تہوار ==
18,964

ترامیم