"6 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB |
م clean up, replaced: ← (8) using AWB |
||
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1984ء]] بھارتی اغواشدہ ہوائی جہاز کی لاہور اےئرپورٹ پر لینڈنگہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
* [[1978ء]] اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے مغربی بیروت میں مسلمانوں کے علاقوں پر ناگہانی حملہ کر دیا
* [[1975ء]] کامروسز نے فرانس سے آزادی کا اعلان کر دیا
* [[1967ء]] بیافرن جنگ میں نائیجیرین فوجوں کا آتش فشانی حملہ
* [[1957ء]] میسوری کی آزادی میں ہیری ایس ٹرومین لائبریری کا قیام کیا گیا
* [[1953ء]] نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا
== ولادت ==
سطر 19:
*{{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} - [[1893ء]] -جدید افسانہ نگاری کا بانی [[گے د موپساں]] , فرانسیسی مصنف (پیدائش: [[1850ء]])
*{{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1982ء]] - [[باب جونسن]]، امریکی [[بیس بال]] کھلاڑی (پیدائش: [[1905ء]])
* [[2003ء]] معرو ف ادیب اور کالم نگار حمید کاشمیری کا یوم وفات
* [[1986ء]] ممتاز اردو مجلہ نقوش کے مدید محمد طفیل ہوشیارپوری انتقال کرگئے
== تعطیلات و تہوار ==
|