"پانی پت کی دوسری لڑائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ہمایوں]] کی وفات کے بعد [[اکبر اعظم]] کی تخت نشینی کا اعلان ہوا تو [[ہیموں بقال]] نے جو عادل شاہ کا وزیر اور بڑا صحبصاحب قوت و اقتدار تھا نے [[دہلی]] پر قبضہ کرنا چاہا۔ [[بیرم خان]] نے اس کی مزاحمت کی۔ [[نومبر]] [[1556ء]] میں [[پانی پت]] کے میدان میں دنوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں۔ خون ریز معرکے کے بعد بیرم خاں کو فتح ہوئی اور ہیموں بقال زخمی ہو کر گرفتار ہوگیا۔
 
===مزید دیکھیے===