"ابراہیم ابن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ابراھیم بن محمد ([[عربی]]:ابراھیم بن محمد) [[محمد|حضور پاک]] {{درود}} اور [[ماریہ القبطیہ]] {{رض مو}} کے [[بیٹے]] تھے۔ اُن کا نام حضور پاک {{درود}} کے جد امجد حضرت [[ابراھیم]] {{ع مذ}} کے نام پر رکھا گیا تھا۔ عرب کی روایات کے مطابق بچپن میں آپ پرورش و نگہداشت کے لئے اُم سیف نامی دائی کے سپرد کردیا گیا، جن کو حضور پاک {{درود}} نے کچھ بکریاں بھی دیں۔
 
 
== بیماری اور موت ==
 
 
 
== تدفین ==
 
 
 
== سورج گرہن ==