"جزیرہ نما عرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 12:
[[تصویر:Arabian Peninsula dust SeaWiFS.jpg|thumb|جزیرہ نما عرب کا خلائی منظر]]
 
'''جزیرہ نما عرب''' {{دیگر نام|عربی=شبه الجزيرة العربية|انگریزی=Arabian Peninsula}} جنوب مغربی ایشیا میں [[افریقہ]] اور [[ایشیا]] کے سنگم پر واقع ایک [[جزیرہ نما]] ہے جس کا بیشتر حصہ صحرائی ہے۔ جزیرہ نما عرب [[مشرق وسطی]] کا اہم ترین حصہ ہے اور تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کے باعث خطے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
 
جزیرہ نما عرب کا ساحل مغرب میں [[بحیرہ احمر]] اور [[خلیج عقبہ]]، جنوب مشرق میں [[بحیرہ عرب]] اور شمال مشرق میں [[خلیج اومان]]، [[آبنائے ہرمز]] اور [[خلیج فارس]] سے ملتا ہے۔