"نقطہ جوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کوئ ← کوئی (2) using AWB
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 3:
[[تصویر:Phase change - en.svg]]
 
کوئی مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکا [[بخاری دباؤ]] vapour pressure اسکی سطح پر موجود بیرونی [[دباؤ]] کے برابر ہو جاۓ۔ چونکہ پہاڑوں پر [[ہوا کا دباؤ]] کم ہوتا ہے اسلیۓ وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. [[پریشر کوکر]] میں دباؤ کی وجہ سے پانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔
[[ماونٹ ایورسٹ]] پر جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے پانی 69 ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے۔
 
سب سے کم نقطہ کھولاؤ [[شمصر|ہیلیم]] کا ہوتا ہے۔ سب سے زیادہ نقطہ کھولاؤ [[ٹنگسٹن]] اور [[رہینیئم|Rhenium]] کا ہوتا ہے جو 5000K سے زیادہ ہوتا ہے۔