"احصا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (3) using AWB |
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
||
سطر 2:
{{calculus}}
* '''حسابان''' کا لفظ Calculus کا ترجمہ ہے، دراصل calculus کا لفظ {{ٹنر}} [[طب|عــلم طـــب]] {{ن}} میں جسم میں پیدا ہوجانے والی پتھری کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اسکی وجہ یہ ہے کہ درحقیقت calculus کا مطلب ہی چھوٹے پھتر یا سنگ ریزے کا ہے، ایسا گول سنگ ریزہ کہ جو گنتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (یا جاتا تھا) اور اسی تصور سے یہ لفظ [[ریاضی]] میں بھی نفوذ کر کے علم طب کی پتھری سے بالکل الگ مفہوم میں استعمال ہونے لگا ہے ، مگر مفہوم کے اعتبار سے دونوں ایک ہی نقطہ پر مرکوز ہوجاتے ہیں۔
حسابان ، دراصل [[ریاضی]] کی ایک شاخ ہے جس نے [[الجبرا]] اور [[ہندسہ]] (geometry) سے ترقی پائی ہے۔ یہ شعبہ، دو متمم (ایک دوسرے کو مکمل کرنے والے) تصورات پر قائم ہے، جو کہ دونوں ہی بذات خود ریاضی کے ایک اہم تصور یا طرزفکر پر انحصار کرتے ہیں جسکو [[حد (ریاضی)|حـــد (limit)]] کہا جاتا ہے۔ ان میں سے پہلا تصور ،{{ٹنر}}
[[File:Gottfried Wilhelm von Leibniz.jpg|thumb|200px|right|''[[Gottfried Wilhelm Leibniz|لائبنز]]''نے سب سے پہلے حسابان کے آغازی نتائج طبع کیے۔]]
|