"دماغی شریان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (55) using AWB
سطر 1:
{{Infobox disease
| Name = دماغ کی شریان
| Image = Intracerebral heamorrage.jpg
| Caption = Cerebral hemorrhage
| DiseasesDB =
| ICD10 = {{ICD10|I|61||i|60}}, {{ICD10|P|10|1|p|10}}
| ICD9 = {{ICD9|431}}
| ICDO =
| OMIM =
| MedlinePlus =
| eMedicineSubj =
| eMedicineTopic =
| MeshID = D002543
}}
'''دماغی شریان''' (cerebral hemorrhage) ایک ذہنی بیماری ہے جس میں ٹیشو سے خون دماغ میں بہہ جاتا ہے۔دماغی شریان اکثر دماغ میں زخم کی وجہ سے ہوتا ہے اس کے علاوہ بہت زیادہ بلڈ پریشر سے بھی یہ بیماری ہوسکتی ہے۔شریان کی نوعیت کے مطابق انسان کو تکلیف محسوس ہوگی یعنی اگر کم ہے تو تکلیف زیادہ نہیں ہوتی لیکن اگر حد سے تجاوز کریں تو جان بھی جاسکتی ہے۔
 
== علامات ==
دماغی شریان کے علامات درج ذیل ہیں:
* دماغی شریان سے قبل سب سے پہلے جسم کے دائیں یا بائیں جانب فالج کا حملہ ہوتا ہے
* بولنے اور سمجھنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے
* جسم کا سن ہوجانا
* نظر میں کمی یا انتہائی کمزوری واقع ہوتی ہے
* اس کی وجہ یہ ہے کہ جسم میں خون کی روانگی بری طرح متاثر ہوتی ہے اور ساتھ ہی دماغ کو خون کی سپلائی بھی نہیں ہورہی ہوتی۔
 
==بیرونی روابط==
* [http://www.aboutkidshealth.ca/En/ResourceCentres/PrematureBabies/AboutPrematureBabies/BrainandBehaviour/Pages/Intraventricular-Hemorrhage-IVH.aspx دماغی شریان کے متعلق کچھ معلومات]
 
[[زمرہ:طب]]