"چین میں وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
{{Contains Chinese text}}
[[File:ROC-TimeZones.svg|thumb|300px|left|1912 سے 1949 تک استعمال کءے جانے والے '''متروک''' [[منطقۂ وقت|منطقاتِ وقت]]]]
'''چین میں وقت''' (Time in China) ایک معیاری وقت [[متناسق عالمی وقت+08:00]] استعمال کرتا ہے، جو کہ [[گرینچ معیاری وقت]] سے آٹھ گھنٹے آگے ہے۔ [[چین]] [[جغرافیائی]] طور ہر پانچ [[منطقۂ وقت|منطقاتِ وقت]] پر پھیلا ہوا ہے۔ [[جمہوریہ چین (1912–1949)]] میں پانچ [[منطقۂ وقت|منطقاتِ وقت]] رائج تھے۔ [[1949ء]] کے بعد سے [[چین]] صرف ایک معیاری استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن [[سنکیانگ]] اور [[تبت]] میں [[متناسق عالمی وقت+06:00]] بھی استعمال ہوتا ہے۔
 
سرزمین چین میں معیاری وقت کو مقامی طور ہر '''بیجنگ وقت''' (北京时间) کہا جاتا ہے اور بین الاقوامی سطح پر اسے '''[[چین معیاری وقت]]''' کہا جاتا ہے۔ [[ہانگ کانگ]] میں یہ '''ہانگ کانگ وقت''' کہلاتا ہے؛ [[مکاؤ]] میں اسے '''مکاؤ معیاری وقت''' کہا جاتا ہے اور تائیوان میں اسے سرکاری طور پر '''قومی معیاری وقت''' (国家 标准 时间) کہا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 9:
 
{{موضوعات ایشیاء
|name = ایشیاء میں وقت
|title = [[ایشیاء]] میں [[وقت]]
|suffix= میں وقت
}}