"بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
[[فلسفہ|فلسفیانہ]]، [[مذہب|مذہبی]] یا [[اخلاق|اخلاقی]] بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست، یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے- معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں- بدعنوانی کو [[رشوت]]، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا [[مشرق وسطی]] میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے- حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق فیصلے ہیں-
 
== حلقہ عمل ==
[[تصویر:Schurz Corruption.jpg|thumb| 1878 میں امریکی سیکرٹری داخلہ کارل شورز انڈین بیورو کی تحقیقات کرتے ہوے]]
 
=== سیاست ===
سیاسی بدعنوانی عوامی طاقت، وسائل یا منصب کا غلط استعمال ہے، یا منتخب حکومت کے حکام کی طرف سے ذاتی مفاد کے لئے وسائل-
 
=== پاسبان (police) ===
سطر 15:
== بیرونی روابط ==
[http://www.cmi.no/ سی ایم آئی]
 
 
[[زمرہ:جرم]]