"بند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:بندات ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 2:
'''بند''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=dam}}</small> ایک قسم کی تعمیر ہے جوسطحی پانی کے زخائر کو جمع کرنے اور اس کو استعمال میں لانے کے مقاصد سے بنائے جاتے ہیں۔ ‘بند‘ یا ‘باند‘ کئی اقسام کے ہیں۔
 
ایک بند یا ڈیم اس رکاوٹ کو کہتے ہیں جو کہ بہتے [[پانی]] یا زیر [[زمین]] پانی کو جمع کرنے لیے بنی ہو۔ عموماً ڈیموں کابنیادی مقصد پانی کے بہاؤ کو روکنا ہوتا ہے، جبکہ اس میں کئی تعمیرات جیسے سیلابی دروازے اور پانی کے بہاؤ کو سست کرنے والی تعمیرات کا مقصد پانی کو اپنی مرضی سے استعمال میں لانا ہوتا ہے جیسے مختلف علاقوں میں [[نہری نظام]] کے تحت موڑنا وغیرہ۔ آبی طاقت کے آلات پانی کے منبع تلے استعمال کر کے ڈیموں میں [[برق|بجلی]] بھی پیدا کی جا سکتی ہے۔ ایک ڈیم سے پیدا شدہ بجلی کئی لاکھ لوگوں کے زیر استعمال آسکتی ہے۔
== ان کے استعمالات ==
* آب پاشی
سطر 8:
* نقل و حمل
* برقی تیاری
*
 
== پاکستان کے بند ==
سطر 16:
 
== تاریخ ==
 
 
== نوٹس ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بند»